سیالکوٹ میں ظلم کی انتہا

سیالکوٹ ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

( رانا محمد شفیق – ای این این نمائندہ )

سیالکوٹ تھانہ مراد پور کے علاقہ ہنڈل پورہ میں ظلم کی انتہا کر دی

تفصیلات کے مطابق ۔سیالکوٹ تھانہ مراد پورہ کے علاقے کے رہائشی

علی حیدر نہیں اپنے باپ اور بھائی اور ماں کے ساتھ مل کر اپنی

بیوی ریدا فاطمہ جو چار ماہ کی حاملہ بھی تھی اس پر تشدد کیااور

گھر سے فرار ہو گے محلے والوں نے اپنی مدد اپ کے تحت لڑکی کو

سیالکوٹ علامہ اقبال مموریل ہسپتال پہنچایا جہاں پرپہنچ کر لڑکی

اپنی جان کی بازی حار گی محلے والوں نے 15پر کال کی پولیس نے

موقعہ پر پہنچ کر علی حیدر اور اس کی ماں اور اس کے بھائی کو

گرفتار کر لیا جبکہ اس کا باپ موقع پر فرار ہو گیا پولیس نے ملزموں

کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے


یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی ہے۔

یہ خبر ( رانا محمد شفیق – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پیر اکتوبر 19 , 2020
( سید آصف شاہ – ای این این نمائندہ ) اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری یہ خبر ( سید آصف شاہ – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: