آزاد کشمیر نکیال کی عوام کسی مسیحا کی منتظر نیوز ڈیسک 3 years ago محمد وسیم ۔ نمائندہ خصوصی ENN 3465 آزاد کشمیر نکیال کے علاقے سندھول کی عوام کسی مسیحا کے انتظار میں ہے ۔ عوامی کام اپنی مدد اپ کے تحت کر ہو رہے ہیں ۔سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں ۔۔ یہ علاقہ تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔عوام علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ علاقہ LOC کے قریب ہے لیکن کسی بھی طرح کی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے 3 کلو میٹر کی سڑک لوگ اپنی مدد اپ کے تحت بنا رہے ہیں۔تعلیم صحت اور پانی کی سہولت بھی میسر نہیں۔ یہ خبر ( محمد وسیم ۔ نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی