دادو میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہری سراپا احتجاج

سید سفیر حسین نقوی

دادو میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہری سراپا احتجاج پولیس کے خلاف نعرے بازی ضلع بھر میں امن امان کی صورتحال کو تباھ کرنے کا ذمیوار ایس ایس پی دادو قرار آئی جی سندھ سے ایس ایس پی کو ہٹانے کا مطالبہ

سندھ کے تیسرے بڑے پسماندہ علاقہ کاچھو کے شہر واہی پاندہی میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ آئے روز لوگوں سے لوٹ مار جاری چوروں اور پولیس کی ملی بھگت شہریوں کو مہنگی پڑ گئی شہریوں کی جانب سے بدامنی کے خلاف ریلی گورک چوک پر دھرنا دے کر ایس ایس پی ہٹاؤ دادو بچاؤ کے نعرے لگائے گئے مظاہریں وقار مستوئی، ایاز برہمانی، منظور رستمانی سمیت دیگر نے کہا پولیس کاچھو میں امن امان بحال کرانے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے ڈاکوؤں نے پولیس کی مدد سے سرعام لوٹ مار مچا دی ہے پوليس عوام کو تحفظ دینے بجائے چوروں سے ملی ہوئی ہے گذشتہ ہفتے میں واہی پاندہی جوہی روڈ پر 10 سے زائد وارداتیں ہوئی ہیں ڈاکو لوگوں سے لوٹ مار کرکے آرام سے فرار ہو جاتے ہیں پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے مشغول ہیں مظاہریں نے ڈی آئی جی حیدرآباد اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے نوٹس لے کر امن امان کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تیرتھ داس کی نیوز رپورٹ

اتوار اکتوبر 18 , 2020
تیرتھ داس ۔ عمرکوٹ ڈسٹرک رپورٹ گاؤں سنوہی میں سکول کی حالات کچھ اس قدر خراب گئے ہے اسکول کی چھت کریک ہے پھر بھی انتضاميہ کوئی ایکشن نہیں لے رہا ہے ۔  

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: