طیب سلطانی ۔ ENN نیوز
نکیال کے علاقہ سلُون کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام علاقہ کو مشکلات کا سامنا۔
آزادکشمیر نکیال کے علاقہ سلُون کی سڑکیں عوام کے لیے کسی مصبیت سے کم نہیں سیاسی لیڈر جب سلُون کا دورہ کرتے ہیں تو عوام کو لولی پاپ دیں کر چلے جاتے ہیں۔
علاقہ سلُون کی عوام اس بار اپنے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں اور ایسے لیڈر کو آگے لائے جو آپکو بینادی سہولت سے محرم نہ رکھے سلُون کا علاقہ تقریباٙٙ 2 سو گھروں پر مشتمل ہے
سلُون کی اس روڈ سے عوام کو پیدل چل کر جانا پڑتا ہے عوام کو اس روڈ گزارنے کے لیے مجبوری کا سامنا ہے عوام علاقہ سلُون کی اپیل ہے کہ اس روڈ کو جلد آز ٹھک کیا جائے
نکیال کا ایسا گاوں جہاں جدید دور میں لوگ پھتر کے زمانے کی زندگی کی مشکلات سے دو چار دشوار گزار پہاڑی علاقے میں سڑک کی تعمراتی کا انتہائی ناقص اور تاخیر کا شکار سلُون کی عوام اپنے ووٹ کاسٹ کر دیتی ہے
اور کے کوئی بھی بنیادی کام نہیں کیا جاتا موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام نظر آرہی ہے ۔
کیمرہ مین : احسان قیوم کے ساتھ
طیب سلطانی ENN نیوز نکیال آزادکشمیر