گھوٹکی: خانپورمہر پولیس نے مبینہ مقابلے میں چور کو ہلاک کرنے کی دعوی کر دیا

خانپورمہر : تحصيل رپورٹر ۔ ایازاحمد ENN نیوز

گھوٹکی: خانپورمہر پولیس نے مبینہ مقابلے میں چور کو ہلاک کرنے کی دعوی کر دیا

گھوٹکی: خانپورمہر پولیس گشت کے دوران بھڑ کے مقام پر چوروں کے ساتھ مقابلہ ہوا: پولیس

دوران مقابلہ فائرنگ سے ایک چور ہلاک ہو گیا جس کی شناخت غلام مصطفی سمیجو کے نام سے ہوئی ہے: ایس ایس پی

گھوٹکی : ہلاک ہونے والے چور سے پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں، مزید رکارڈ چیک کر رہے ہیں: ایس ایس پی گھوٹکی عمر طفیل

تحصيل رپورٹر ایازاحمد ENN نیوز

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کندھ کوٹ : کچے کے علاقے میں چاچڑ اور سبزوئی برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
ڈسٹرکٹ کندھ کوٹ رپورٹر ۔ خیر بخش جکھرانی کندھ کوٹ : کچے کے علاقے میں چاچڑ اور سبزوئی برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی فائرنگ گولیاں لگنے سے علی سبزوئی اور اس کا بھائی شدید زخمی ہوگیا

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: