پنو عاقل : گاؤں لالو ماکو میں باڑہ کی دیوار پے جھگڑا

پنوعاقل : ( طفیل آفتاب . نمائندہ خصوصی )

تفصیلات کے مطابق گاؤں لالو ماکو میں محمد شریف بھیو کے باڑہ کی دیوار کی بات پے جھگڑا جھگڑے میں ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا

باڑہ پر کام کرنے والے چاچڑ برادری کے مزدور کی موت ہوگئی مرنے والے کا نام پرویز چاچڑ ۔اور زخمیوں کے نام بیگ محمد اور نادر علی اربیلو ہے زخمیوں کو تعلقہ اسپتال پنوعاقل روانہ کیا گیا

اور جوابدار فرار ہونے میں کامیاب ۔
بائیجی شریف پنو عاقل

پنوعاقل : ( طفیل آفتاب . نمائندہ خصوصی )

 

 

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گھوٹکی: خانپورمہر پولیس نے مبینہ مقابلے میں چور کو ہلاک کرنے کی دعوی کر دیا

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
خانپورمہر : تحصيل رپورٹر ۔ ایازاحمد ENN نیوز گھوٹکی: خانپورمہر پولیس نے مبینہ مقابلے میں چور کو ہلاک کرنے کی دعوی کر دیا گھوٹکی: خانپورمہر پولیس گشت کے دوران بھڑ کے مقام پر چوروں کے ساتھ مقابلہ ہوا: پولیس دوران مقابلہ فائرنگ سے ایک چور ہلاک ہو گیا جس کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: