سعودی عرب نے دنیا کے 20 شہروں سے فضائی رابطے بحال کر دیئے

سید بابر علی نقوی – خصوصی نمائندہ ( سعودی عرب)

ہزاروں تارکین وطن سعودی عرب واپسی کے خواہش مند

سعودی عرب سے بین الاقومی پروازیں بحال ہونے کے بعد انڈیا اور پاکستان سمیت برصغیر کے دیگر ممالک سے ہزاروں تارکین وطن نے سعودی عرب واپس جانے کی

خواہش کا اظہار کیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن نے مختلف ملکوں کے 20 شہروں کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں اومان، دبئی،

تیونس، قاہرہ، سکندریہ، خرطوم، نیروبی، ادیس ابابا، ایمسٹرڈیم، فرینکفرٹ، استنبول، لندن، میڈرڈ، پیرس، واشنگٹن ڈی سی، اسلام آباد، جکارتہ، کراچی، کوالا لمپور اور

منیلا شامل ہیں۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ہر قسم کی فضائی، زمینی اور سمندری سفری پابندیاں آئندہ سال یکم جنوری کے بعد سے اٹھا دی جائیں گی، تاہم اس حوالے سے

حتمی تاریخ کا اعلان دسمبر میں کیا جائے گا۔

یہ نیو‍‍‍‍ز (سید بابر علی نقوی – خصوصی نمائندہ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نارووال۔ضلعی چئیرمین بیت المال و پیر قاضی محمد یعقوب رضوی نے چانپ ہوٹل کا افتتاح کیا‎

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) آج جسڑ بائی پاس نارووال پر۔راشد یادگار چانپ کا افتتاح. علامہ قاضی پیر محمد یعقوب رضوی. مرکزی چیئرمین تحریک اصلاح ملت پاکستان. محترم چوہدری امجد خان کاکڑ. ضلعی چئیرمین بیت المال نارووال. محترم چوہدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ مرکزی ناظم اعلی تحریک اصلاح ملت پاکستان. زینت […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: