گھوٹکی ڈپٹی کمشنر کی زراعت کے افسران کو 5 دن کی مہلت

( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی)

ڈپٹی کمشنر کی زراعت کے افسران کو 5 دن کی مہلت، سود کا کاروبار کرنے والے ڈیلرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر

گھوٹکی محمد عثمان عبدﷲ کی زیر صدارت ان کے دفتر میں محکمہ زراعت کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع

کے آبادگاروں کے ساتھ ظلم ہوتا رہا اور محکمہ زراعت کے افسران نیند سوتے رہے تو ایسی صورتحال کسی بھی طرح برداشت نہیں کر سکتے کیوں کہ حکومت سندھ

محکمہ زراعت کو تمام تر وسائل فراہم کر رہی ہے –

یہ نیو‍‍‍‍ز (ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سعودی عرب نے دنیا کے 20 شہروں سے فضائی رابطے بحال کر دیئے

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
سید بابر علی نقوی – خصوصی نمائندہ ( سعودی عرب) ہزاروں تارکین وطن سعودی عرب واپسی کے خواہش مند سعودی عرب سے بین الاقومی پروازیں بحال ہونے کے بعد انڈیا اور پاکستان سمیت برصغیر کے دیگر ممالک سے ہزاروں تارکین وطن نے سعودی عرب واپس جانے کی خواہش کا اظہار […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: