لیہ چوک اعظم میں موجود غلہ منڈی میں آگ کے شولے‎

( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ )

لیہ چوک اعظم میں موجود غلہ منڈی میں ارشاد باردانہ کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث باردانہ کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے منڈی میں موجود کپاس کو

بھی لپیٹ میں لے لیا جس سے لاکھوں روپے کا باردانہ اور کپاس اور ساتھ موجود مسکین آڑھتی کی دکان میں بھی جنس جل کر خاکستر ریسکیو کے مطابق فائر بریگیڈ

کی 3 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن میں حصہ لیا 1 گھنٹے کے آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا باردانہ کی دکان جل کر خاکستر ہو گئی پولیس نے موقع پر پہنچ

کر قانونی قانونی کارروائی کی-


یہ نیو‍‍‍‍ز (خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گھوٹکی ڈپٹی کمشنر کی زراعت کے افسران کو 5 دن کی مہلت

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی) ڈپٹی کمشنر کی زراعت کے افسران کو 5 دن کی مہلت، سود کا کاروبار کرنے والے ڈیلرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد عثمان عبدﷲ کی زیر صدارت ان کے دفتر میں محکمہ زراعت […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: