میلسی : بیوروچیف – وسیم شبیر کی نیو‍‍‍‍ز رپورٹ

میلسی(بیوروچیف وسیم شبیر)

ضلع بنایں تحریک کا آغاز اس وقت ھوا جب جنوبی پنجاب کے سیکڑیٹ بننے کے بعد نئے اضلاع کی خود وزیراعلی کی جنوبی پنجاب کے نئے اضلاع کی ٹاسک فورس

بنائی گئ اور یاد رھے صرف اور صرف آبادی کی تعداد پر نئے اضلاع بنایں جائیں گے اس پر تشویش ھوئی میلسی جو 1849 کے بعد آج تک تحصیل سے آگے ضلع کا

سفر نہ کرسکی 171 سال بعد ضلع بنایا جانا ھمارا حق ھے. فرخ ممتاز خیر پوری ایڈوکیٹ نے واضح کیا کہ میلسی ضلع بننے سے سیاستدانوں اور عام آدمی سب کا

فائدہ ھے. یہ کسی کے کہنے پر شروع نہیں کی بلکہ یہ میرے جیسے عام آدمی کی پڑھی لکھی سوچ کا ثمر ھے جو

سیاسی وابستگی سے الگ ھے میلسی کی ترقی پر عروج پکڑ رھی ھے. بہت جلد ممبر سازی کا پہلا مرحلہ شروع کر رھے ہیں ریفرنڈم, رائے شماری, سے ریسرچ

ورک جس پر طلباء کسان اور تعلیم یافتہ نوحوانوں سے رہنمائی کی اپیل کرتے ہیں. شروع میں شوشل آرگنائیزر لیے جائیں گے جو تحریک کے لیے وقت نکال سکیں

شوشل آرگنائیزر ریفرنڈم, ورارڈ کی ممبر سازی کے عمل, اور شہر سے باھر دیہاتوں میں ممبر سازی کے عمل میں وقت دیں گے

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میلسی میں نجی سکول کے پرنسپل عرفان فیض نے استاد کی عظمت اور اہمیت کو اجاگر کیا

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
میلسی( بیوروچیف وسیم شبیر ) استاد کو معاشرے میں روحانی والدین کا درجہ حاصل ہے کیونکہ دنیا میں والدین کے بعد اگر کسی بچے کی تربیت کی ذمہ داری کسی پر عائد ہوتی ہے تو وہ معلم یعنی استاد ہے ۔ میلسی میں نجی سکول کے پرنسپل عرفان فیض نے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: