ڈی پی او وھاڑی احسان اللہ چوھان کی تھانہ صدر میلسی میں سٹیک ہولڈرز سے میٹنگ

میلسی۔( بیوروچیف وسیم شبیر )

پولیس آپ کے جان ومال کی حفاظت کے لئے ہر ممکن کوشیش کر رھی ھے عوام کے تعاون سے جرائم پر قابو پایا جاسکتا ھے ان خیالات کا اظہار ڈی۔پی۔او وھاڑی

احسان اللہ چوھان نے تھانہ صدر میلسی میں سٹیک ہولڈرز سے میٹنگ کے دوران کیا انہوں نے کہا ھمیں اپنے حقوق کے ساتھ ساتھ دوسروں کے حقوق کا بھی خیال

رکھنا چائیے۔آپس کے چھوٹے چھوٹے مسائل مل بیٹھ کر حل ھو سکتے ھیں۔مگر ھمیں معلومات کا فقدان ھے کوئی بھی کسی ادارے کا مسئلہ ھو تو ون فائیو پر کال کر

دیتے ھیں محکمہ پولیس آپ کی حفاظت کے لئیے ہر تہوار پر اپنے بچوں کے ساتھ گزارنے کی بجائے اپنی ڈیوٹی پر ھوتے ھیں انہوں نے کہا علاقہ کے نمبردار امن وامان

کے لئیے اپنا بھر پور کردار ادا کر رھے ھیں جو قابل ستائش ھے میٹنگ میں سید شیراز حسین کاظمی چیرمین ڈی۔ار۔سی نے اپنی رپورٹ پیش کی اور مہر عبدالغفار۔

قیصر ممتاز ایڈووکیٹ۔شیخ عامر بشیر۔ملک محمد حبیب۔نے بھی مسائل بیان کئے۔جبکہ خالد محمود ایڈووکیٹ صدر بار میلسی۔محمد وسیم شبیر، ساجد حسین شاہ،

سجاد حسین۔جہانگیر ھاشمی۔چوہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ۔حیدر خان۔ڈی ایس پی میلسی۔ایس ایچ او محمد شمعون کے سمیت علاقے کے معززین نے شرکت کی۔

یہ خبر میلسی سے ( وسیم شبیر ، بیورو چیف ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

میلسی : بیوروچیف - وسیم شبیر کی نیو‍‍‍‍ز رپورٹ

Sat Oct 17 , 2020
میلسی(بیوروچیف وسیم شبیر) ضلع بنایں تحریک کا آغاز اس وقت ھوا جب جنوبی پنجاب کے سیکڑیٹ بننے کے بعد نئے اضلاع کی خود وزیراعلی کی جنوبی پنجاب کے نئے اضلاع کی ٹاسک فورس بنائی گئ اور یاد رھے صرف اور صرف آبادی کی تعداد پر نئے اضلاع بنایں جائیں گے […]

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031