تھانہ حویلی کورنگا کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور آپریشن

( کرائم رپورٹر – مہر حسنین علی شیخانہ )

تھانہ حویلی کورنگا کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور آپریشن نکاسو پل سے ناصر نامی شخص منشیات فرخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

اور تھانہ حویلی کورنگا کی حدودِ میں اور بہت سے اڈے ہیں جو کے نوجوان نسل کو برباد کرنے میں اہم کردار ہے

ہماری کوشش ہے کے تمام ملزمان کو حراست میں لیا جاے اور نوجوان نسل کو برباد ہونے سے بچایا جائے


یہ نیو‍‍‍‍ز (کرائم رپورٹر – مہر حسنین علی شیخانہ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دینہ : مزدا اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان خوفناک ٹکر

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
میرپور: (کرائم رپورٹر سیرت شاہ) دینہ بائی باس روڈ مزدا اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان خوفناک ٹکر موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق یہ خبر ( کرائم رپورٹر سیرت شاہ) نے ارسال کی

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: