(نمائندہ خصوصی ای این این کوئٹہ احد حسین)
7کروڑ سے زائد کا غبن کارروائی کے لئے مراسلہ ارسال بلوچستان میں کورونا وائرس کے فنڈز میں 7کروڑ سے زائد کرپشن کا انکشاف محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی اور
انٹی کرپشن کا سابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت کے خلاف چیف سیکرٹری کو مراسلہ سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر سلیم ابڑو نے حفاظتی کٹس اور ادویات کی خریداری
میں 7کروڑ 29لاکھ45ہزار سے زائد کا غبن کیا، مراسلہ پی پی آئی کٹس اور ادویات کی خریداری میں سابق ڈائریکٹر سمیت دیگر عملے کی گرفتاری اور مزید کارروائی کی
اجازت دی جائے، مراسلہ سابق ڈی جی محکمہ صحت نے 1لاکھ حفاظتی کٹس بغیر کسی قانونی تقاضے پورے کئے خریدیں، مراسلہ ڈاکٹ
خبر (نمائندہ خصوصی ای این این کوئٹہ احد حسین) نے ارسال کی ہے