کشمور : خاتون قتل

( ڈسٹرکٹ رپورٹر – خیر بخش )

کشمور / خاتون قتل

کشمور: بخشاپور کے نواحی گاؤں لائق جکھرانی میں کارو کاری کے الزام پر خاتون قتل. پولیس ذرائع

کشمور: شوہر نورین جکھرانی نے بندوق کے فائر کے خاتون کو قتل کر دیا. پولیس ذرائع

کشمور: پولیس نے اطلاع ملتے ہی لاش کو پوسٽ مارٹم کے لئے کشمور ہسپتال منتقل کروادیا.. پولیس ذرائع‎

یہ نیو‍‍‍‍ز ( ڈسٹرکٹ رپورٹر – خیر بخش ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں کورونا وائرس کے فنڈز میں 7کروڑ سے زائد کرپشن کا انکشاف

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
(نمائندہ خصوصی ای این این کوئٹہ احد حسین) 7کروڑ سے زائد کا غبن کارروائی کے لئے مراسلہ ارسال بلوچستان میں کورونا وائرس کے فنڈز میں 7کروڑ سے زائد کرپشن کا انکشاف محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی اور انٹی کرپشن کا سابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت کے خلاف چیف سیکرٹری […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: