جیکب آباد : احتجاج دھرنا روڈ بلاک‎

جیکب آباد : احتجاج دھرنا روڈ بلاک

( نمائندہ عبدالباقی ۔ سٹی رپورٹر ای این این )

جیکب آباد تھیلیسیمیا سینٹر کی بحالی کے لئے آل پارٹیز کمیٹی کا شعبان ابڑو محمد حسن ٹالانی شاہد جوادی ظہور مائری کی قیادت میں احتجاج دھرنا روڈ بلاک دو

گھنٹے تک ٹریفک معطل اس موقع پر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جان بوج کر تھیلیسیمیا سینٹر کو بند کر کے معصوم بچوں کی زندگیاں چھین لی ہیں

20سے 25 بچے جانبحق ہوگئے

مگر انتظامیہ کوئی اقدام نہیں کر رہی سات ماہ سے سینٹر بند ہے انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کچھ دن قبل ڈی سی آفس میں منعقد اجلاس

میں کہا تھا کہ تھیلیسیمیا سینٹر کو بحال کیا جائے گا

مگر افسوس اب تک کوئی عمل نہیں ہو سکا خون نہ ملنے کے باعث پہولوں جیسے معثوم بچے جانبحق ہورہےہیں

مظاہرین نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی مشیر اعجاز جاکہرانی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تہیلیمیسیا سینٹر کو جلد از جلد بحال کروائیں تاکہ

معثوم بچے زندہ رہ سکیں

دہرنے میں عام انسان تحریک کے مرکزی رہنما عید محمد ڈومکی عوامی اتحاد چیئرمین عزیز سیال تاج محمد دایو جے یو پی نورانی کے رفیق فخری نیشنل پارٹی کے

علامہ شاہد جوادی شیعہ امن کمیٹی مرتضیٰ انقلابی سندھ ملاح فورم کے الطاف میرانی سولنگی اتحاد کے عمران سولنگی ڈومکی ویلفیئر کے لیاقت ٹالانی مسلم

لیگ ق کے صابر حسین نے شرکتِ کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نیوز رپورٹر - ساجد قریشی کی نیو‍‍‍‍ز رپورٹ

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
مظفرآباد آزاد کشمیر : ( نیوز رپورٹر – ساجد قریشی ) نیوز رپورٹر ساجد قریشی مظفرآباد آزاد کشمیر یہ نیو‍‍‍‍ز ( نیوز رپورٹر – ساجد قریشی ) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: