بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا کیمپس کے اندر احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ

( سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان )

‏بلوچستان یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے نام پر طلباء کو ہراساں کرنے، طالبات کےساتھ ہاسٹل میں قیدی کی طرح پیش آنے، میس کی فیسوں میں اضافے، بدانتظامی

اور جامعہ کے جملہ مسائل کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا کیمپس کے اندر احتجاجی مظاہرہ۔ انتظامیہ سے مسائل فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔۔

یہ نیو‍‍‍‍ز ( سجاول جمالی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مرید شاخ کے قریب گاؤں حیبت سولنگی کے رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
کشمور گڈو احمد علی نیوز ریپورٹر) مرید شاخ کہ قریب گاؤں حیبت سولنگی کہ رہاشیوں کا کنبڑا پولیس کی ناانصافی کہ خلاف احتجاج تفصیل کہ مطابق گاؤں حیبت سولنگی کہ رہائشیوں کا کنبڑا پولیس کہ گنڈا گردی کہ خلاف مرد عورت بچوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا میڈیا کو فریاد […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: