( ایاز احمد – ای این این نمائندہ )
ججہ عباسیاں میں کئی بار آگاہ کرنے کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے کوئی قانونی کارروائی نہ ہوئی
یہ ججہ عباسیاں میں غیر قانونی مویشی منڈی ہر جمعرات کو لگتی ہے
اور لوگوں کی بڑی تعداد اپنے مویشی کے ساتھ خانپور تا ظاہر پیر مین روڈ پر کھڑے ہو جاتے ہیں
جہاں سے گزرنے والی ٹریفک اور سکول کالج جانے والے بچوں کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے ۔
ڈی سی او رحیم یارخان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مویشی منڈی کو یہاں سے ہٹایا جائے اور ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔