کشمور گڈو احمد علی نیوز ریپورٹر)
مرید شاخ کہ قریب گاؤں حیبت سولنگی کہ رہاشیوں کا کنبڑا پولیس کی ناانصافی کہ خلاف احتجاج تفصیل کہ مطابق گاؤں حیبت سولنگی کہ رہائشیوں کا کنبڑا پولیس کہ
گنڈا گردی کہ خلاف مرد عورت بچوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا میڈیا کو فریاد کرتے ہوے انہوں نے بتایا کچھ دن پہلے کنبڑا پولیس چوری کے معاملے میں ہمارے دو
نوجوان ظہور والد سبزل سولنگی ریاض والد کطب سولنگی کو گرفتار کر کے لے گئے گھر کا سامان بھی پولیس لے گی ریاض سولنگی کے بھائی میں روتے ہوئے کہا
میں رکشہ چلا کے بچوں کا گزر سفر کرتا ہوں پولیس کھوجی کتوں کو ذریعے ہمارے گھر پر آئیں کھوجی کتوں کو جھوٹا قرار ثابت کرتے ہوئے بھی یہاں اب تک یہ رواج چل
رہا ہے وارثوں کا کہنا ہے ہم غریب ہیں ہم علی عملداران کو اپیل کر رہے ہیں اس کیس کی انکوائری کی جائے اور ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے
یہ خبر( احمد علی – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔