تحصیل خانپور ضلع رحیم یار خان پولیس کا کارنامہ زمین کے مالک کو تعمیر کرنے سے روک دیا ڈی پی او اور اعلی افسروں سے انصاف کی آخری اپیل

رحیم یار خان : ( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – غیور عباس )

تحصیل خانپور ضلع رحیم یار خان پولیس کا کارنامہ

زمین کے مالک کو تعمیر کرنے سے روک دیا

ڈی پی او اور اعلی افسروں سے انصاف کی آخری اپیل

پولیس والے مجھے تنگ کرتے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں

میری وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے انصاف کی اپیل ہے۔

میری جان اس عذاب سے چھڑوا کر میرے بچوں کا گھر تعمیر کرنے کی اجازت دی جائے

سائل نے ای این این نیوز کو اہم کاغذات بھی بھیجی ہیں جس سے اس کی ملکیت ظاہر ہوتی ہے

ساڑھے چودھ مرلے کا پلاٹ ھے جس پر قانونی تمام ثبوت کے ساتھ مالک قابض ھیں پولیس ھمیں جگہ تعمیرات نھیں کرنے دیتی تمام محکمہ مال اور قانونی ثبوت

دیکھانے کے با وجود بھی صاف انکاری ھے

دوسری پارٹی کے جعلی رجسٹری انتقال ثابت کرنے کے باوجود بھی پولیس ان کو سپورٹ کر رھی ھے

14 ماھ گزرنے کے باوجود بھی غیور عباس کو انصاف نا مل سکا

غیور عباس نے اعلی حکام سے انصاف کیلے اپیل کی ھے

 


یہ رپورٹ ( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – غیور عباس ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اے۔سی نارووال محترمہ سیدہ تہنیت بخاری کا شہر کی مختلف شاپس کا دورہ‎

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) محترمہ سیدہ تہنیت بخاری ، اے سی نارووال ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نارووال کے ہمراہ شہر میں اشیائے ضرورت کی فراہمی کی جانچ پڑتال کے لیے شہر کے مختلف شاپس کا وزٹ کرتے ہوئے خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: