پیغام امن (ایڈووکیٹ نذیر احمد نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف غذر )

(میڈیا روپوٹر کامران علی عبرت )

پیغام امن (ایڈووکیٹ نذیر احمد نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف غذر )
گلگت & غذر

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ایڈووکیٹ نذیر احمد (جی بی ایل اے 20 ضلع غذر حلقہ نمبر 2 )نے ای این این نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔۔
انہوں نے ای سوال کے جواب میں کہا میں بچپن سے ہی سیاست سے دلچسپی رکھتی تھی کہ علاقے کی ترقی کو یقنی بنانے میں اہم کردار ادا کرنا میرا ذندگی کا

مقصد تھا ، ابھی بھی ہے، اور رہے گا جب میں سیاست سے منسلک نہیں تھا تو اسی وقت سے ہی ہم گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے کام کرتے تھے اس کے بعد

میں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ منسلک رہا اور 2015 کے گلگت بلتستان کی الیکشن میں آذادامیدوار کی حثیت سے الیکشن لڑا لیکن ناکام ہوگئے اس وقت سے

آپ تک میں عوام کے درمیان بیٹھ کر عوام کی خدمت کررہا ہوں اور علاقے کی ترقی کے لئے کام کررہا ہوں اور اسکے بعد پاکستان تحریک انصاف پارٹی جائن کی اور

الیکشن 2020 میں حکومت پاکستان نے مجھے پارٹی ٹیکٹ سے نوازا گیا اس میں عوام کی دعاوں کے ساتھ پارٹی قاعدئین کا مشکور ہوں کہ انہیں نے مجھے بہتر

سمجھا اور مجھ پر اعتماد کیا ۔۔۔ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سیکٹری صفدر شیرازی پاکستان تحریک انصاف غذر اور ایڈیشنل سیکٹری موسئ مدد پارٹی کو چھوڑ کے

گئے لیکن مجھے افسوس ہوا میں ان کو مزید ریکوسٹ کرونگا پارٹی میں شامل ہوکر اپنی خدمات سرانجام دینے کی ۔۔۔ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے علاقے کے

لوگوں کو انسانیت اور بھائی چارہ گی کی رو سے دیکھنا ہے مجھے جس علاقے سے ووٹ ملے یا نہ ملے چاہیے بارست ،ٹیرو،ہندرپ،گلاغمولی،چھشی نالہ،بھتریت نالہ

،گوپس،پونیال سے لے کر تا بھیارچ تک عوام کو خدمت کرنا فرض سمجھتا ہوں چاہیے ووٹ پڑھے نہ پڑھے ہم نے خلوص دل سے لوگوں کی خدمت کرنا ہے اور علاقے کی

ترقی میں اضافہ کرنا ہے ایک سوال کے جواب میں کہا میرے مقابلے میں جو سیاسی شخصیات ہے ان کو بھی میں محبت اور امن کا پیغام دیتا ہو کہ ووٹ کی خاطر عوام

کو حصوں میں نہ بانٹے بلکہ عوام اپنے مرضی سے نمائیندے منتخب کریں اور عوام ذات پرستی،قوم پرستی،مزہب پرستی سے دور رہ کر امن اور اتفاق کے ساتھ

معاشرے میں ذندگی گزارے ۔۔۔آخر میں ای این این نیوز میڈیا گروپ پاکستان کا شکریہ بھی آدا کیا ۔۔


یہ خبر ( میڈیا رپورٹر- کامران علی عبرت ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تحصیل خانپور ضلع رحیم یار خان پولیس کا کارنامہ زمین کے مالک کو تعمیر کرنے سے روک دیا ڈی پی او اور اعلی افسروں سے انصاف کی آخری اپیل

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
رحیم یار خان : ( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – غیور عباس ) تحصیل خانپور ضلع رحیم یار خان پولیس کا کارنامہ زمین کے مالک کو تعمیر کرنے سے روک دیا ڈی پی او اور اعلی افسروں سے انصاف کی آخری اپیل پولیس والے مجھے تنگ کرتے ہیں اور جان سے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: