(پنوعاقل : طفیل آفتاب – نمائندہ خصوصی )
پنو عاقل :گاؤں لالو ماکو میں باڑہ کی دیوار پے جھگڑا
تفصیلات کے مطابق گاؤں لالو ماکو میں محمد شریف بھیو کے باڑہ کی دیوار کی بات پے جھگڑا جھگڑے میں ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا باڑہ پر کام کرنے والے چاچڑ
برادری کے مزدور کی موت ہوگئی مرنے والے کا نام پرویز چاچڑ ۔اور زخمیوں کے نام بیگ محمد اور نادر علی اربیلو ہے زخمیوں کو تعلقہ اسپتال پنوعاقل روانہ کیا گیا اور
جوابدار فرار ہونے میں کامیاب ۔
یہ خبر ( طفیل آفتاب – نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے