14 سیکورٹی اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ آواران ملیشیاء کیمپ لسبیلہ میں ادا

رپورٹ سجاول جمالی
enn نیوز جعفرآباد بلوچستان

‏کوئٹہ : مکران کوسٹل ہائی وے پر دشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے ایف سی بلوچستان اور 14 سیکورٹی اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ آواران ملیشیاء کیمپ لسبیلہ میں ادا کر دی گئی

اعلی حکام کی شرکت

میتیں ایمبولینسوں کے ذریعے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی
اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔۔


رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنو عاقل :گاؤں لالو ماکو میں باڑہ کی دیوار پے جھگڑا

Sat Oct 17 , 2020
(پنوعاقل : طفیل آفتاب – نمائندہ خصوصی ) پنو عاقل :گاؤں لالو ماکو میں باڑہ کی دیوار پے جھگڑا تفصیلات کے مطابق گاؤں لالو ماکو میں محمد شریف بھیو کے باڑہ کی دیوار کی بات پے جھگڑا جھگڑے میں ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا باڑہ پر کام کرنے والے چاچڑ […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930