دادو میں لوگوں کے مسئلے حل نہ ہوسکے

سید سفیر حسین نقوی

سندھ میں پیپلزپارٹی کا تیسرا دور حکومت لیکن ضلع دادو میں لوگوں کے مسئلے حل نہ ہوسکے تحصیل جوہی کے نواحی گاؤں پھلو قمبرانی کا پرائمری اسکول گذشتہ 13 سالوں سے زبون حالی کا شکار سیکڑوں بچے تعلیم جیسے زیور سے محروم علاقہ مکینوں نے اسکول کی مرمت اور فرنیچرز دینے کا مطالبہ

تحصیل جوہی کی یونین کائونسل پٹ گل محمد کے گاؤں پھلو قمبرانی میں ایک ہی بوائز ایڈ گرلز پرائمری اسکول کی بلڈنگ کئے سالوں سے بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگی ہے ایک طرف وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ کہتے ہیں سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی ہے دوسری طرف سندھ کی دیہاتوں کے اسکولوں میں استاد ہی مقرر نہیں ہیں گاؤں کے رہائشیوں، ساجد قمبرانی، سکندر قمبرانی سمیت دیگر نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہمارے گاؤں کے اسکول کی بلڈنگ کی مرمت کروا کے اسکول میں اساتذہ مقرر کئے جائے تاکہ ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچ جائے.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مانسہرہ کے صدر شہزادہ گشتاسپ خان نے صدارت اور رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
محمد سرور ۔ چیف رپوٹر Enn مانسہرہ ِپاکستان تحریک انصاف کے ضلع مانسہرہ کے صدر شہزادہ گشتاسپ خان نے صدارت اور رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: