شہید بی بی کے ایصال ثواب کے لئے دعا

راحیل عزیز ۔ پریس رپورٹر

سلمان کاظمی کیمرہ مین

پاکستان پیپلز پارٹی
لیاقت آباد کراچی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رھنما خلیل بھائی جو کہ لیاقت آباد نمبر ۴ سے امیدوار ھیں۔

ان کے علاوہ پارٹی کے سینئر رھنما شکیل شیروانی اور علاقہ مکینوں نےای این این نیوز کو انٹرویو دیتے ہوے شہید بی بی کے ایصال ثواب کے لئے دعا کروائی ۔

اور علاقے میں درپیش مسائل سے نمائندے کو آگاہ کیا۔

 

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سید سفیر حسین شاہ کی نیوز رپورٹ

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
سید سفیر حسین شاہ کی نیوز رپورٹ

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: