راحیل عزیز ۔ پریس رپورٹر
سلمان کاظمی کیمرہ مین
باغ جناح نمائش کراچی
۱۸ اکتوبر کے جلسے کی تیاریاں
۱۸ اکتوبر سانحہ کارساز کی یاد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے باغ جناح نزد نمائش چورنگی کراچی میں ایک بہت بڑے جلسے کی تیاریاں بڑے زور و شور سے جاری ھیں ۔
پنڈال میں ۷۰ ھزار کرسیاں عوام کے لیے لگائ گئ ھیں۔
سیکورٹی کے تحت پنڈال کو چاروں اطراف سے ڈبل کینٹینر لگا کر فل پروف بنایا گیا ھے۔
پنڈال کے اطراف میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے سندھ رینجرز اور پولیس کے الرٹ جوان بھاری تعداد میں موجود ھیں۔
پارٹی کے سینئر رھنماؤں نے
ای این این نیوز کو انٹرویو دیا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
