جتوئی کے تھانہ بیٹ میرہزار میں خاتون کی ہلاکت معمہ بن گئی

محمد نعیم شہزاد ۔ نمائندہ خصوصی

پولیس/دیہاتیوں اور ڈاکوؤں میں کراس فائرنگ ایک ڈاکو ہلاک ۔

صالحووال میں ہونے والی ڈکیتی اور ریپ کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہوگیا

تھانہ صدر دیپالپور کی حدود فخر ٹاون میں پولیس /دیہاتیوں اور ڈاکوؤں میں کراس فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں ایک ڈاکو مارا گیا

پکار 15 پر کال موصول ہوئی کہ 7/8 کس ڈاکو آبادی فخر ٹاون میں داخل ہو گئے

اہل دیہہ نے مساجد میں اعلان کر تے ہوئے ڈاکوؤں کو گھیر لیا پولیس بھی موقع پر آ گئی

کراس فائرنگ کے دوران اسم مسکن نامعلوم ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا.جس کے نام اور پتہ کی تصدیق کا عمل جاری ہے

ڈکیتی اور خاتون سے زیادتی کے مدعی مقدمہ خالد نے اور دوسری ڈکیتی کے مدعی سلیم نے ہلاک ملزم کو پہچان لیا

پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا فرار ہونے ملزمان کی تلاش جاری ہے

ترجمان پولیس

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مٹھی الخدمت اسپتال

ہفتہ اکتوبر 17 , 2020
( رپورٹر ۔ درمون سوٹھڑ ) مٹھی الخدمت اسپتال میں نیورو سرجری کیمپ لگائی گئی ہے مریضوں کی تعداد ایک سو سے زیادہ ھے

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: