اسلام آباد : ( ارسلان دلیر ۔ نمائندہ )
ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری مزدور یونین نے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی احتجاجی کیمپ آمد پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا.
میں کل بھی مزدوروں کے ساتھ تھا اور آج بھی مزدوروں کے ساتھ ہوں. مزدوروں کے مطالبات مالکان تک پہنچائے ہیں.
اس سلسلہ میں ہمیشہ کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے. پہلے بھی مزدور لیڈرشپ کی تجویز پہلے سے جاری مزاکرات کو یونین کی جانب سے لاحہ عمل کے اعلان تک روکا گیا تھا.
اب مزدور یونین او مالکان کو میز پر بٹھا کر س معملاے کے بہترین اور مزدوروں کی امنگوں کے مطابق حل کروانے کی ہر ممکن کوشش بروئے کر لائی جائے گی.
اس موقع پر ڈنڈوت سیمنٹ مزدور یونین کے صدر مکل نصرت محمود, مزدور رہنماء راجہ کاظم کمال, غریبوال سیمنٹ فیکٹری کی صدر چوہدری عبالغفور, چوہدری امتیاز بھاپو. خواجہ امتیاز. واجہ ناصر علی, پی ایم ڈی سی مزدور یونین کے رہنماء مرزا ضمیر حسین, یوسف ناز سمیت دیگر مزدور رہنماء بھی موجود تھے .