( رپورٹر -عرفان اللہ یوسفزئی )
بٹگرام محکمہ فریشری کی جانب سے مچھلیوں کا غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری آج جیسول شنگرائی کے مقام پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم
اکرام نے اپنے سٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے شنگرائی میں جنریٹر کے زریعے مچھلیوں کا شکار کرنے کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جبکہ تین موقع سے
فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، گرفتار شخص پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے جنریٹر اپنے قبضے میں لے لیا گیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ فریشری
بٹگرام وسیم اکرم نے ٹیلی فونک گفتگو میں بٹگرام میڈیا روم کو بتایا کہ یونین کونسل بٹہ موڑی اور شملائی والے نوٹ کریں
یہ خبر ( رپورٹر -عرفان اللہ یوسفزئی ) نے ارسال کی ہے