گلگت & چٹورکھنڈ غذر
(میڈیا رپورٹر کامران علی عبرت )
ضلع غذر گلگت بلتستان 20 حلقہ نمبر 1 چٹورکھنڈ کے دو امیدوار الیکشن 2020 میں حصہ لیئے تھے ان میں عبدل قادر گیلانی اور نوجوان امیدوار سخی داد شکیل احمد
ایڈووکیٹ کے حق میں دستبردار ہوگئے اور آنے والے انتخابات میں اپنے سپوٹرران کے ہمراہ الیکشن میں بھرپور ساتھ دینی کی یقین دہانی کرائی اور ساتھ ملکر علاقے
کی ترقی کو یقنی بنانے میں اہم کردار آدا کرنے کا وعدہ بھی کیا اس مواقع پر شکیل احمد ایڈووکیٹ نے ان دو امیدواروں سے خواہش کا اظہار بھی کیا اور وہاں پر موجود
کارکنوں کو خلوص دل سے شکریہ بھی ادا کیا اور یکجا ہوکر علاقے کی ترقی کو ممکن بنانے کی پیشکش کی ۔۔۔۔۔۔
یہ خبر (میڈیا رپورٹر -عکامران علی عبرت ) نے ارسال کی ہے