ای این این نیوز – ڈپٹی ڈائریکٹر
چک(94)این پی سے غیور عباس نے کہا ھے کہ ھمارا خان پور میں ساڑھے چودھ مرلے کا پلاٹ ھے جس پر قانونی تمام ثبوت کے ساتھ مالک قابض ھیں پولیس
ھمیں جگہ تعمیرات نھیں کرنے دیتی تمام محکمہ مال اور قانونی ثبوت دیکھانے کے با وجود بھی صاف انکاری ھے اور دوسری پارٹی کے جعلی رجسٹری انتقال ثابت
کرنے کے باوجود بھی پولیس ان کو سپورٹ کر رھی ھے 14 ماھ گزرنے کے باوجود بھی غیور عباس کو انصاف نا مل سکا انصاف کی بجاۓ پولیس ظلم کر رھی ھے
پولیس امیروں اور سیاستدان کی غلامی کرتی ھے اور مجھ جیسے غریب پر ظلم کر رھی ھے غیور عباس نے اعلی حکام سے انصاف کیلے اپیل کی ھے
یہ خبر ( ای این این نیوز – ڈپٹی ڈائریکٹر ) نے ارسال کی ہے