( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ )
چوک اعظم میں نمائندہ خصوصی سے بات کرتے کہاہیے کہ بے
روزگاری اور مہنگائی نے غریبوں کے منہ کا نوالہ چھین لیا اور دوسری
طرف اقلیتی مسیح برادری سے ناروا سلوک ضلع لیہ میں 36
سیٹیں۔ درجہ چہارم کی ائی مگر اس میں ایک سیٹ بھی اقلیتی
کوٹہ نہیں ہے ہمارے ایم پی اے پہلے کئی روز سے بھوکے پیاسے ہیں
یہ سیٹ دو دو تین تین لاکھ میں فروخت کریں گے جو غریبوں کی
پہنچ سے دور ہے مافیا کامیاب روکنے والا کوئی نہیں ۔
یہ خبر ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے۔