بلوچستان رپورٹ ( سجاول جمالی enn نیوز ) جعفرآباد
مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب اوجی ڈی سی ایل کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ
فائرنگ سے سکیورٹی پر مامور 11 اہلکار شہید ،متعدد زخمی فائرنگ سے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آگ لگ گئی
جس کے نتیجے میں شہید اہلکاروں کی نعشیں بری طرح جھلس گئیں کراچی سے ایدھی ایمبولینسوں کا قافلہ ایدھی بلوچستان کے انچارج ڈاکٹر عبدالحکیم لاسی کی قیادت میں جائے وقوعہ کی طرف روانہ شہداء اور زخمیوں کو اورماڑہ کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ذرائع
