( محمد شفیق – ای این این نمائندہ )
ڈسٹرکٹ ملیر:جھوٹی و بے بنیاد خبر شائع کرنے پر ایس ایچ او سکھن سید عدیل احمد نے اپنا قانونی حق استعمال کرنے کا قدم اٹھا لیا
میرے کلائنڈ ایس ایچ او سکھن کے خلاف ایک نجی اخبار نے بغیر کسی تحقیق کے جھوٹی اور بے بنیاد خبر شائع کی:ایڈووکیٹ سراج احمد مشوری
فیک اور بے بنیاد خبر شائع کرنے پر میرے کلائنڈ کی کردار کشی کی گئی اور انکی سروس و شخصیت کو نقصان پہنچایا گیا:وکیل سراج احمد مشوری
جھوٹی خبر کے ذریعے پولیس ڈیپارٹمنٹ کو بدنام اور عوام میں پولیس کا مورال ڈاؤن کرنے کی کوشش کی گئی:ایڈووکیٹ سراج احمد مشوری
من گھڑت اور بے بنیاد خبر شائع کرنے پر پاکستان انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور نجی اخبار کے پبلشر کو نوٹس ارسال کردیا گیا:ایڈووکیٹ سراج احمد مشوری
جھوٹی اور بے بنیاد خبر شائع ہونے پر محکمہ جاتی رپورٹ روزنامچے میں بھی درج کرلی گئی:ذرائع
یہ خبر ( محمد شفیق – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے