(کشمور گڈو احمد علی نیوز رپورٹر )
کشمور:ایس ایچ او گڈو محمد صادق اوڈھو اور اس کی ٹیم کی RD-17 کے قریب کاروائی
کشمور :دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گندم سے بھری ٹرک نمبر TKB-629 جس میں 200 بوریان 396 من گندم سندھ سے پنجاب لے جانے کی کوشش ناکام بنائی گئی
کشمور:پولیس نے دوران چیکنگ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
کشمور:گرفتار ڈرائیور اور گندم مزید قانونی کارروائی کے لئے محکمہ خوراک کے حوالے کردی گئی ہے، ایس ایچ او گڈو محمد صادق اوڈھو
کشمور:غیر قانونی طور پر گندم کی اسمگلنگ کرنے والوں کو سخت سخت سزا دی جائے گی، ایس ایچ او گڈو محمد صادق اوڈھو
یہ خبر( احمد علی – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔