( مدثر الیاس کیانی )
اسلام آباد ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ رمنا و گولڑہ پولیس کی کارروائیاں چار ملزمان گرفتار
موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے سرکردہ رکن محمد ندیم گرفتار چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد
فرقان نامی منشیات ڈیلر سے 1975 گرام چرس برآمد
نور حسین نامی شخص سے 30 بور پسٹل معہ روند برآمد
تھانہ کے مقدمہ میں اشتہاری گرفتار
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی
کارروائیاں ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں ایس ایچ اوز معہ ٹیموں نے کی
ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی
ترجمان اسلام آباد پولیس
