جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی مولانا محمد قاسم کا شیرگڑھ کے لوگوں سے خطاب

شیر گڑھ ( عبداللہ پریس رپورٹر ای۔این۔این۔ نیوز مردان )

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی مولانا محمد قاسم نے کہا ہے۔کہ طاغوتی لاکھوں کوشیش کریں۔جعلی حکومت ناکام ہے ۔اور ناکام رہے

گی۔یہودی لابی کے ایجنٹوں کو ائین سے اسلامی دفعات ختم کرنےکی سازشوں کو ہر صورت ناکام بناکر دم لینگے۔قوم موجودہ حالات میں قرآن اور اسلامی تعلیمات کی

طرف رجوع کریں۔جسمیں زندگی کے تمام مسائل کا حل ہے۔وہ شیر گڑھ باباجی جامع مسجد میں عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔جس سے حافظ محمد

سعید۔مولانا قیصر الدین نے خطاب جبکہ سید نورالامین باچہ۔حیدر زمان ۔محمد احمد نے نعمت خوانی کی۔جسکے مہمان خصوصی شیخ الحدیث مولانا نور الھادی شاہ

منصور باباجی تھے۔اس موقع پر 4 حافظ قرآن۔21 ناظرہ قرآن طلباء کی دستاربندی اور مختلف کلاسوں میں نمایاں پوزیش لینے والے 150 طلباء کو تعارفی اسناد اور تحائف

دیئے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں طلباء ان کے والدین کے علاوہ ش شیخ الحدیث مولانا محمد مصطفیٰ۔حافظ محمد نعیم۔محمد اکبر۔غنی اکبر۔محمد زکریا۔محمد معاذ

بھی موجود تھے۔انھوں نے کہا کہ اسلامی تعلیمات سے روگردانی سے انتہائی نااہل حکمرانوں ھم پر مسلط کئے گئے ہیں۔ان سے جلد از جلد چھٹکارا پانا ضروری ہے۔

کیونکہ انکی موجودگی سے ملک و قوم کو مزید گھمبیر مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنڈی بھٹیاں مسلم لیگ ن کا مدینہ ویلی میں بڑا اجتماع

Wed Oct 14 , 2020
( عامر شہزاد ۔ ای این این رپورٹر ) پنڈی بھٹیاں مسلم لیگ ن کا مدینہ ویلی میں بڑا اجتماع میٹنگ کا انقعاد سابق چیرمین چوہدری بابر شفیق آراٸیں کی زیر سرپرستی تھا, میٹنگ کا مقصد PDM کے زیر اہتمام 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہونےوالے جلسہ کی تیاریوں پر […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930