( صابر علی ۔ نمائندہ enn )
پاکپتن محکمہ فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ھمراہ نواحی گاؤں 71 ڈی میں جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر پچیس ھزار لیٹر جعلی دودھ اور کیمیکلز برآمد کرکے فیکٹری کو سیل کردیا
پاکپتن محکمہ فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ھمراہ نواحی گاؤں 71ڈی میں جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور پچیس ہزار لیٹرز تیار شدہ جعلی دودھ برآمد کر کے ضائع کردیا اور جعلی دودھ بنانے والے کیمیکلز پاوڈر کے 44 بیگز اور 208 آئل کے ٹین قبضہ میں لیکر تھانہ ملکہ ھانس میں مقدمہ درج کر دیا گیا
اور دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے ملزمان پنجاب کے بڑے اضلاع میں زہر ملا دودھ سپلائی کرتے تھے اور عادی مجرم ھیں
اورپہلے بھی جعلی دودھ بنانے کے مقدمات درج ھیں
https://youtu.be/RK74M7HhJhQ