سکھر : ( ای این این رپوٹر – عبداحفیظ بلوچ )
سکھر کے علاقے بچل شاہ میانی کی uc 24 /26/25 میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر مہلک بیماریاں پھیلنے کا خطرہ علاقے مکینوں کا کہنا ھے کہ 6مہینوں سے صفائی
کرنے ولا عملا غائب ھے
میونسپل والے کرپشن میں مصروف ہیں عوام کا کوئی خیال نہیں میئیر سکہر دور دور تک نظر نہیں آہ رھے
یہ خبر ( ای این این رپورٹر – عبداحفیظ بلوچ ) نے ارسال کی ہے