عرفان اللہ ۔ نمائندہ‎ کی نیوز رپورٹ

(عرفان اللہ ۔ نمائندہ‎ )

آج بٹگرام تحصیل الائی نادرا موبائل سروس کا اقتدا بدست پرنس مخمدنواز خان کیا گیا اس موقع پرڈاکٹر خیوہ گل پاشتو سابقہ تحصیلدار خبیب الرحمٰن معروف شاہ

وہ دیگر موجود تھے اس موقع پر نواز خان کا کہنا تھا کہ اس سروس سے ماں بہنیں بہ عزت طریقہ اپنا کارڈ حاصل کر سکتے ہیں اس سروس میں تمام یونین

کونسل شامل ھے


یہ خبر (عرفان اللہ ۔ نمائندہ‎ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹانک: وارن کنال کی بندش کے پیش نظر گزشتہ روز پاک آرمی کے کرنل آصف کا فرید آباد مینر کا ہنگامی دورہ

Tue Oct 13 , 2020
( نادر خان‎‎ – رپورٹر ) ٹانک: وارن کنال کی بندش کے پیش نظر گزشتہ روز پاک آرمی کے کرنل آصف کا فرید آباد مینر کا ہنگامی دورہ۔ سرائیکی جٹاتر اتحاد کے سربراہ رمضان شوری نے کرنل آصف کو علاقہ کی محرومی سے آگاہ کیا۔کرنل آصف کی وارن کنال میں […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031