ملک لقمان سانگلہ ھل ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد عثمان خالد اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عمیر صغیر کے ہمراہ آٹے کی کوالٹی کا جائزہ لینے کے لئے سانگلہ فلور مل کا اچانک دورہ کر رہے ہیں۔ یہ خبر ( ملک لقمان – رپورٹر) نے ارسال […]