نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)
آج صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب پیرسید سعیدالحسن شاہ صاحب کی دربار عالیہ کلر شریف سالانہ عرس مبارک میں ضلعی چٸیرمین بیت المال نارووال محمد
امجد خان کاکڑ۔ضلعی چٸیرمین زکوۃ وعشر کمیٹی نارووال ملک خالد جاوید۔معروف مذہبی سکالر علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی پیراویسی۔معروف عالم دین علامہ
پیرقاضی محمد یعقوب رضوی ۔معروف قانون دان چوہدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکيٹ ۔ملک محمد شمس اویسی اور دیگر کی خصوصی شرکت۔صاحبزادگان کی
خصوصی محبت۔باوقار و باذوق اجتماع ۔پیرصاحب کی تلاوت ۔نعت اور خطاب نے سماں باندھ دیا۔سجادہ نشین صاحب کو سالانہ عرس مبارک کے بہترین انتظامات پر
مبارکباد ۔۔۔
خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے