اسلام آبادایس پی سٹی محمد عمر خان کی سربراہی میں سیکرٹریٹ پولیس کی کارروائی

مدثر الیاس کیانی

اسلام آبادایس پی سٹی محمد عمر خان کی سربراہی میں سیکرٹریٹ پولیس کی کارروائی کمپوٹر کے ذریعے فراڈ کرنے والا بڑا نیٹ ورک پکڑا لیا

شہریوں کے ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور جاز کیش کے ذریعے لوٹ مارکرنے والا گینگ کے تین کارندے گرفتار۔

ملزمان کے قبضے سے فراڈ کے لیے استعمال ہونے والے لیپ ٹاپ، 15 موبائلز فون،مختلف کمپنیوں کی 35 سے زائد سمیں برآمد

مخبر کی اطلاع پر پولیس ٹیم نے فراڈ کرنے والے گینگ کو بری امام کے علاقہ سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

ملزمان میں ظہیر عباس،عابد علی اور محمد انیس شامل ہیں۔

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان ایک سال سے زائد عرصہ سے شہریوں کے ساتھ فراڈ کررہے تھے لاکھوں روپے وصول کرچکے ہیں

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

جن شہریوں کے ساتھ اس طرح کی واردات ہوئی ہے تو وہ اپنے متعلقہ تھانہ میں رابطہ کریں۔

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی سیکرٹریٹ پولیس کو شاباش۔

ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ خبر ( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ممتاز قانون دان اور ملگری وکیلان تحصیل تخت بھائی کے صدر ملک سیف اللہ خان ایڈوکیٹ کا حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

Tue Oct 13 , 2020
تخت بھائی ( عبدالله پریس رپورٹر ای۔این۔این نیوز مردان ) ممتاز قانون دان اور ملگری وکیلان تحصیل تخت بھائی کے صدر ملک سیف اللہ خان ایڈوکیٹ نے ھاتھیان تا لوندخوڑ روڈ کی ناگفتہ بہ حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031