گلگت &ضلع غذر
(میڈیا رپورٹر کامران علی عبرت )
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان ویمن ونگ کے نائب صدر گلشاد بی بی نے ( ای این این نیوز ) کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔۔
مسسز گلشاد بی بی ضلع غذر حلقہ نمبر 2 کے پسماندہ علاقہ تحصیل پھنڈر کے بلائی گاوں ٹیرو ہندرپ سے تعلق رکھتی ہے یہ اس نے اپنی ذندگی کے کافی عمر آغا
خان ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سر انجام دے کر عوامی خدمت کو اپنی فرض سمجھتے تھے پھر اس کے بعد اپنی ذندگی کی مشن کو تبدیل کرکے سیاست کا راستہ2015 سے
اختیار کرلیا اور سیاست میں انے کی خاص وجہ پسماندہ علاقے میں خواتین کو اگے لانا اور شعور پیدا کرنا ہے ان کی صلاحیتوں میں اضافے کے ساتھ خواتین کی
مستقبل کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرنا ہے جو کہ خواتین بھی مردوں کے مقابلے اپنی روزگا کما سکے ۔۔ان کا کہنا ہے کہ معاشرے میں عورت کو نظرانداز کیا جارہا
ہے اس لیے علاقے کی ترقی میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔انھوں نے کہا عورت کا کردار مرد سے دس گنا ذیادہ ہے اور خواتین کو بھی سیاست کرنی چاہئے جس
کی وجہ سے علاقہ ترقی کا باعث بن سکتاہے ۔۔۔ انھوں نے مزید کہا کہ سیاست میرے لیے مشکل پیشہ ہے لیکن ناممکن نہیں لیکن میں سیاست میں اخر بہت اچھا
محسوس کررہی ہوں ۔۔
ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پارٹی سے منسلک لوگ پارٹی کو چھوڑ کے جارہے ہے لیکن یہ اچھا نہیں لگاتی مگر سیاست جمہوریت کا حسن ہے کوئی کسی سے
خفا تو کوئی کسی لیے جفا لیکن جو ہمارے پارٹی کو چھوڑ کے گئے ہے ہم ان سے مزید پارٹی میں شامل ہونے کی استعدا کرئینگے اور ملکر ملک اعر علاقے کی ترقی
کو یقنی بنائینگے آخر میں (ای این این میڈیا گروپ ) کا بھی شکریہ آدا کیا اور نیک تمناوں اور دعاوں سے نوازا گیا ۔۔
یہ خبر (میڈیا رپورٹر کامران علی عبرت ) نے ارسال کی ہے۔