( ای این این نمائندہ )
افسوس ناک خبر
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر گلگت بلتستان
جسٹس(ر)سیدجعفر شاہ اسلام آباد میں انتقال کرگئے مرحوم
پاکستان تحریک انصاف کے سینیر رہنما اور سیاسی شخصیات میں
شمار کیا جاتا تھا مرحوم کی ناگہانی موت سے پارٹی کو بہت ذیادہ
نقصان اٹھانی پڑھی مرحوم انتہائی قابل اور قانوندان تھا آپ کی غیر
موجودگی سے پارٹی کو نہیں بلکہ گلگت بلتستان کو نقصان پہنچا
اور آپ دورفانی سے کود کر چلے گئے تمام اہلیان گلگت بلتستان آپ
لیے دعاگو ہے کی اللہ تبارک وتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں
اعلی مقام عطا کریں اور لواحقین کو صبروجمیل عطا کریں اور اہلیان
گلگت بلتستان اپ ڈیٹ
یہ خبر ( ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔