اسلام آباد : موٹروے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی

( نیوز رپورٹر – نزیر احمد ساغر )

اسلام آباد۔ موٹروے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی۔

منشیات کی بھاری مقدار برآمد۔

اسلا م آباد۔ ہیروئن کے اٹھارہ کلو کے پیکٹس گاڑی سے برآمد ہوئے۔
زرائع

اسلام آباد۔ خاتون سیمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد۔ منشیات لاہور۔ فیصل آباد۔ سیالکوٹ میں فروخت کرتے تھے۔

یہ خبر ( نیوز رپورٹر – نزیر احمد ساغر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹریکٹر اور ٹرالر میں تصادم

Tue Oct 13 , 2020
( عبدالمنان – نمائندہ خصوصی ) ٹریکٹر اور ٹرالر میں افسوس ناک تصادم نور پور نورنیگا ضلع بہاولپور ویگن کےغلط اورٹیک کرنے سےٹریکٹر ٹرالر میں جاگھسا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ خبر ( عبدالمنان – نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031