( محمد ارسلان دلیر کھوکھر – ای این این نمائندہ )
ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری بمقام تحصیل پنڈدادن خان ضلع جہلم جو
ستمبر 2019 نئے مالکان نےفیکٹری کی بندش کردی ھے جس کی وجہ
سے ھزاروں مزدور بےروزگار اور فاقہ کشی پر مجبور ھو گئے.ھیں.
شامل ھو کرمزدورسے یکجہتی کا آظہار کریں.بند کرو بند کرو
مزدوروں کا استحصال بند کرو. حکومت وقت سے مطالبہ ھے فیکٹری
کی بندش فل فور ختم کروائی جائے.شکریہ سوشل ورکر حاجی راجہ
غلام صفدر شمی۔
یہ خبر ( محمد ارسلان دلیر کھوکھر – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔