( ربنواز چودھری – ای این این نمائندہ )
تحصیل لورہ کے عوام کیلئے زبردست خوشخبری ٹی ایم او لورہ
ملک فراست اعوان نے لورہ کے وسط میں بس سٹینڈ ۔ کیلے جگہ
حاصل کر کے اڈے کی فوری تعمیر کا کام شروع کر کے عوام کا
ایک اور درینہ مطالبہ پورا کردیا اور تحصیل لورہ کے عوام کے دل
جیت لیے محتصر عرصے عوامی خدمت ایک اور بھترین مثال قائم
کردی جس سے نہ صرف عوام کو آسانی ھوگی بلکے کاروباری
سرگرمیوں کو اور فروغ ملے گا اور عوام کو بنیادی سھولتیں
میسر ھونگی لورہ میں بس آڈے کے سھولت کے ساتھ پبلیک واش
روم سمت سایہ دار انٹظارگاہ کے ساتھ دیگر ھر قسم کی
ٹرانسپورٹ ایک جگہ سے دستیا ب ھوگی پینے کے صاف پانی سمیت
دیکر سفری سھو لتیں اور آسانی ھوگی لورہ بازار میں ٹریفک
کی روانی بھی بھتر ھوگی ٹریفک جام ھونے کے مسائل سے نجات
کےبساتھ لورہ کے ۔عوام۔وقت کے ضیاع اور جس تکلیف اور ازیت
سے گزرنا پڑتا تھا اس سے عوام کو نجات ملے گی تحصیل میونسپل
اڈمنیسٹریشن لورہ کی تمام ٹیم کو اور ٹی ایم او لورہ ملک فراست
اعوان صاحب کو لورہ تحصیل کے عوام لورہ۔ میں بس اڈے کےقیام
پر خراج تحسین پیش کرتے ھین ان کا شکریہ ادا کرتے ھیں آپکی
تحصیل لورہ کیلے گرانقدر خدمات ھیں تحصیل لورہ کی صیح معنی
میں تعمیر اور ترقی کا سفر اور دور ٹی ایم او لورہ کی خصوصی
اور زاتی دلچسپی ممکن ھوا اپکی پر خلوص کوششوں سے۔ آج
جو روشن اور چمکتا جھرہ۔لورہ شھر کا نظر آرھا ھے اس کا تمام
سھرا اور کریڈٹ ملک فراست اعوان صاحب کو جاتا ھے
اورتحصیل لورہ کیلے آپکی خدمات سنھری حروف میں لکھی
جائین گے ھم تحصیل لورہ کے عوام۔ آپ اور آپ کی ٹیم۔کو لورہ شھر
میں بس سٹیڈ کے قیام پر مبارک باد پیش کرتے ھیں یھی چراغ
جلین گے تو روشنی ھوگی ساتھ دعا کرتے ھیں اللہ۔پاک ھمیشہ
زندگی میں اپ۔کو ترقی اور کامرانی عطاکریں کم۔عرصے میں لورہ۔
کو ماڈل تحصیل بنا کر اپ نے جو مثال قائم کی ایسی نظیر کم ھی
ملتی ھیں۔
بقول شاعر زرا نم ھو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ھے ساقی۔
خبر (ربنواز چوهدری ۔ ٹرینی رپوٹر) نے ارسال کی ہے