ججہ عباسیاں (نمائندہ enn )
ججہ عباسیاں بستی چاہ چھتہ کی عوام پٹواری محمد بخش کے خلاف سراپا احتجاج بن گی
تفصیل کے مطابق ججہ عباسیاں بستی چاہ چھتہ موضع مکھن بیلہ
کہ عوام پٹواری محمد بخش کے خلاف سراپا احتجاج بن گی
احتجاجی افراد کا کہنا تھا ہمارا موگہ نمبر 6114 ہے جس کا کافی
مہنوں سے پٹوری احمد بخش کی ملی بھگت سے پانی کو کم کر کے
من مانے لوگوں کو دیا جا رہا ہے ہم غریب لوگ ہے مہنگی نے ویسے
بھی ہماری کمر توڑ کر رکھ دئی ہے احتجاجی افراد نے الزام لگایا
پٹواری احمد بخش پانی پورا کرنے کے لیے ہم سے رشوت کی طلبی کر
رہا رہا اگر رشوت نا دئی گی تو پانی پورا نہیں ہوگا احتجاجی افراد
نے ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان اور محکمہ انہار کے الی افسروں سے
اپیل کی ہے کے وہ ہمارے مسلے پر سنجیدگی سے نوٹس لیے اور
پٹواری احمد بخش کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ ہماری فصلیں
سوکھنے سے بچ سکے اس موقع پر حاجی مکی، عبد العزیز شاہ
اصغر شاہ ،حضور بخش ،محمد فاروق او دیگر لوگ احتجاج میں
موجود تھے موجود تھے۔
یہ خبر ججہ عباسیاں (نمائندہ enn ) نے ارسال کی ہے۔