( سجاول جمالی enn نیوز رپورٹر )
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس
کوئٹہ:مئی میں کیسز کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوا،لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:اکتوبر کے 9 دنوں میں بلوچستان حکومت نے ریکارڈ ٹیسٹ کئے،لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:عوام سے اپیل کررہے ہیں کہ ایس او پیز پر خیال رکھا جائے،لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے،لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:تعلیمی اداروں سے 600 کے قریب کیسز رپورٹ ہوئے،ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ:لورالائی سے پیدل مارچ کرنیوالوں کے مطالبات جائز ہیں،لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:بلوچستان کی تمام شاہراہیں سنگل ہے،ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ:سابق حکومتوں کی بات کرتے ہیں کہ انہوں نے کچھ نہیں کیا تو کیا یہ غلط ہے،ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ:اب لوگ کورونا سے پیدا ہونیوالی صورتحال سے واقف ہے،ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ:ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے سے دوسری لہر کو روکا جاسکتا ہے،ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ:اعظم سواتی نے کہا کہ نوجوان منشیات کی جانب راغب ہورہے ہیں،ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ:منشیات کی روک تھام کیلئے 4 نئے سینٹرز بنائے جارہے ہیں،ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ:حکومت کے ترقیاتی کاموں پر تیزی سے عمل ہورہا ہے،ترجمان حکومت بلوچستان
یہ خبر ( سجاول جمالی enn نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔