بلوچستان : پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

( رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان)

بلوچستان۔۔نیشنل پارٹی کیچ کےزیراہتمام سندھ اور بلوچستان کے

جزائر کو وفاق کے زیر تصرف لانے، وفاقی حکومت کی ڈیپ سی

فشنگ پالیسی اور مکران کے ساحل پر جاری غیر قانونی ٹرالرینگ کے

خلاف تربت میں احتجاجی ریلی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی

مظاہرہ۔


یہ خبر ( سجاول جمالی enn نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طالبات کا خضدار پریس کلب کے سامنے احتجاج

Tue Oct 13 , 2020
( رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شرکا کورس کے ساتھ نارواسلوک۔ طالبات کا خضدار پریس کلب کے سامنے احتجاج ۔ گرلز ماڈل پبلک اسکول کے پرنسیپل روبینہ سلطان کی تعلیم دشمنی کے خلاف نعرہ بازی۔وزیرتعلیم سے نوٹس کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق علامہ […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031